کارتُوس، غلیل کی گولی (بُنْدُقٌ)

کارتُوس، غلیل کی گولی (بُنْدُقٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہر وہ چیز جو پھینکی جائے چاہے وہ پتھر ہو، مَٹی ہو، لوہا یا اس طرح کی کوئی دوسری چیز۔

الشرح المختصر :


کارتُوس (بُندق) ہر وہ چیز جس سے جنگ یا شکار کے موقعے پر نشانہ لگایا جائے اور ہدف پر پھینکا جائے۔ زمانہ قدیم میں یہ مٹی سے چھوٹے چھوٹے گولوں کی شکل میں تیار کئے جاتے تھے جب کہ بندوق کی گولیاں اب دھات سے تیار کی جاتی ہیں اور وہ آگ اگلتی ہیں۔ اس کی بہت سی قسمیں ہوتی ہیں جن میں سے بعض کا سرا دھاری دار اور بعض کا سرا گول ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


لفظِ ’بُنْدُق‘، ’بُنْدُقَۃ‘ کی جمع ہے یہ ایک چھوٹا سا گولا ہوتا ہے جو مٹی کا یا کسی اور چیز کا ہوتا ہے، اس سے جنگ یا شکار کے موقع پر نشانہ لگایا جاتا ہے۔