زیور پہنانا (تحْلِيَةٌ)

زیور پہنانا (تحْلِيَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


عورت کا سونے اور چاندی وغیرہ سے بنا زیور پہننا یا اسے یہ پہنانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


التَّحْلِيَةُ: زيور پہننا۔ کہا جاتاہے: تَحَلَّت المَرْأَةُ یعنی عورت نے زیورات پہنے۔ ”الحِلْيَة“ کا معنی ہے: سونے اور چاندی وغیرہ کی زیبائشی اشیاء۔