پیچھے رہ جانا، تاخیر کرنا (تَأَخُّرٌ)

پیچھے رہ جانا، تاخیر کرنا (تَأَخُّرٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


شے کا اس کے حقیقی یا معمول کے وقت یا جگہ کے بعد آنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


التَّأخُّرُ: ’جگہ یا وقت میں پیچھے رہ جانا‘۔ اس کا حقیقی معنی ہے: کسی شے کو آخر میں اس کے وقت کے بعد کرنا۔ ’تأخر کا اطلاق دیر کرنے پر بھی ہوتا ہے۔ ’اس کے متضاد الفاظ ’تقدم‘ اور ’تعجل‘ (پہلے اور جلدی کرنا) ہیں۔