موقوفہ مال کو بیچ کر اس سے حاصل شدہ مال سے کوئی اور شے خرید کر وقف کرنا۔ (تَبْدِيلٌ)

موقوفہ مال کو بیچ کر اس سے حاصل شدہ مال سے کوئی اور شے خرید کر وقف کرنا۔ (تَبْدِيلٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اس وقف شدہ شے کو بیچنا جس کی آمدنی اور پیداوار کم یا ختم ہوگئی ہو اور اس کے بجائے کسی ایسی شے کو خرید کر وقف کرنا جس کی آمدنی اس سے بہتر ہو۔

الشرح المختصر :


’تبدیلیٔ وقف‘: وقف شدہ شے کو بیچنا چاہے وہ غیر منقولہ ہو یا منقولہ اور معاوضے میں جو مال حاصل ہو اس سے کسی چیز کو خریدنا تاکہ اسے اس شے کی جگہ وقف کیا جا سکے جسے بیچا گیا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


تبدیل: یہ ’بَدَّلَ‘ فعل کا مصدر ہے جس کا معنی ہے کسی شے کو بدلنا کرنا۔