تتابُع، لگاتار، مسلسل، یکے بعد دیگرے۔ (تَتابُعٌ)

تتابُع، لگاتار، مسلسل، یکے بعد دیگرے۔ (تَتابُعٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بغیر کسی توقف اور انقطاع کے چیزوں کا یکے بعد دیگرے آنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


’تتابع‘ سے مراد تسلسل اور استمرار ہے۔ ’تتابع‘ پیچھا کرنے اور پالینے کے معنوں میں بھی آتا ہے۔ تتابع کی اصل اتباع سے ہے، جس کا مطلب ہے دوسرے کے پیچھے اور کسی کے نقشِ قدم پر چلنا۔