حلالہ کرنا (تَحْلِيلٌ)

حلالہ کرنا (تَحْلِيلٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی آدمی کا مطلقہ ثلاثہ سے‘ اسے اس کے پہلے شوہر کے لیے حلال کرنے کے ارادے سے شادی کرنا حلالہ کہلاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


التَّحْلِيْلُ: یہ ”حلَّلَ“ فعل کا مصدر ہے جس کا معنی ہے: کسی شے کو حلال کرنا۔ اس کی ضد ”التحریم“ ہے۔