جلّالہ( وہ جانور جو گندگی کھاتا ہے) (جَلّالَةٌ)

جلّالہ( وہ جانور جو گندگی کھاتا ہے) (جَلّالَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ جانور جو اکثر گندگی کھاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


جَلّالہ-جیم کے زبر اور لام کے تشدید کے ساتھ -: وہ جانور جو گندگی تلاش کرتا ہے اور ’جِلّہ‘ کھاتا ہے. جِلّہ مینگنی اور گندگی کو کہتے ہیں۔