الباطن
هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...
انسان کے ذراع (بازو) کے ہتھیلی کے ساتھ ملنے کی جگہ۔
زند: اس سے مراد وہ انسانی عضو ہےجو ذراع کے سرے کو ہتھیلی کے ساتھ ملاتاہے ۔ ہر ہاتھ میں دو 'زند' (گٹے) ہوتے ہیں: ان میں سے ایک گٹا ’کوع‘ سے متصل ہوتا ہے اور ’کوع‘ سے مراد وہ ہڈی ہے جو ہاتھ کے انگوٹھے کے قریب ہوتی ہے۔ (یعنی انگوٹھے کی طرف والا کلائی کا کنارہ) دوسرا گٹا ’کرسوع‘ سے ملا ہوتا ہے اور ’کرسوع‘ سے مراد وہ ہڈی ہے جو ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی سے قریب ہوتی ہے۔ (یعنی چھنگلی کی طرف والا کلائی کا کنارہ)
الزَّنْدُ: ’اعضاء بدن میں سے ایک عضو ہے‘۔ یہ ہتھیلی سے متصل کلائی کی ہڈی کا کنارہ ہے۔ انسان کے ہر ہاتھ میں دو ''زند'' (گٹے) ہوتے ہیں۔