البحث

عبارات مقترحة:

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

درستی وراستی
(سداد)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

تمام اقوال واعمال اور مقاصد میں درستی و راستی کو پالینا۔

الشرح المختصر

’سداد‘ کا مطلب ہے قول و فعل میں میانہ روی واعتدال كو پالینا، راستی ودرستی کو لازم پکڑنا اور درست عمل میں بغیر افراط وتفریط کے وسطیت اختیار کرنا۔ لہذا انسان اس چیز میں کوتاہی نہ کرے جس کا اسے حکم دیا گیا ہے، اور جس کام کی طاقت نہ ہو اس کی ذمہ داری نہ لے، یہی استقامت کی حقیقت ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

’سداد‘ کا مطلب ہے کسی در پیش معاملہ میں ’میانہ روی‘ اور ’اعتدال‘ اختیار کرنا۔ نیز اس کا اطلاق ’صحیح گفتگو‘ اور’قول وفعل کی درستی‘ پر بھی ہوتا ہے۔ اس کا اصل معنی ’استقامت ‘ہے۔ کہا جاتا ہے: ”اسْتَدَّ الشَّيْءُ“ یعنی وہ شے سیدھی ہو گئی۔