البحث

عبارات مقترحة:

الواسع

كلمة (الواسع) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَسِعَ يَسَع) والمصدر...

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

بطور علاج رگ چیر کر فاسد خون نکالنا
(فَصْدٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بغرضِ علاج خون نکالنے کے لیے رگ کو چیرنا۔

الشرح المختصر

’فَصد‘ انسان کے علاج اور اسے امراض سے بچانے کا ایک طریقہ ہے۔ اس میں رگ کو سوئی وغیرہ سے کھولاجاتا ہے تاکہ خون کی ایک مقدار کو جسم کے کسی حصے سے نکال کر باہر کیا جاسکے۔ ایسا یا تو خون زیادہ ہونے کی وجہ سے یا پھر خون کے خراب ہونے کی وجہ سے کیا جاتا ہے۔ آج کل کے دور میں رضاکارانہ طور پر خون دینا ’فصد‘ کے مشابہ ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

فَصْد: رگ کو چیرنا اور کاٹنا یہاں تک کہ خون بہہ پڑے۔