السيد
كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...
ایک معلوم مقدار جو کہ چوبیس اجزاء میں سے ایک جزء کے برابر ہوتا ہے ۔
مقدار کی چار اجناس ہیں: کیل، وزن، ذرع اور عدد۔ یہ سب اشیاء او اموال کی مقدار جاننے اور ان کے ناپ تول کے ذرائع ہیں ۔ کیل کوحجم کی مقدار جاننے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، وزن کو بوجھ (ویٹ) جاننے کےلئے، ذرع کو لمبائی اور پیمائش اور عدد کو اکائیاں جاننے کے لئے استعمال کیاجاتا ہے۔ قیراط ایک مقدارہے جس کے مختلف معنی لئے جاتے ہیں۔ کبھی تو اس سے وزن مراد لیاجاتاہے، کبھی پیمائش اور کبھی اس سے مراد ایک مخصوص نسبت لی جاتی ہے جو ترکے کو قیراط کے طریقے سے تقسیم کرنے میں مددگارہوتی ہے بایں طور کہ کسی بھی شے کو چوبیس قیراط میں تقسیم کردیتے ہیں اور قیراط کو چوبیس میں سے ایک حصے کے برابر قرار دے دیتے ہیں۔
ایک چھوٹی مقدار جس کا وزن مختلف علاقوں کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔ 'قیراط' کا لفظ دراصل 'تقریط' سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے’تھوڑا تھوڑا کرکے دینا‘۔ ایک قول کی رو سے یہ ایک معرب لفظ ہے اور اہل شام کے نزدیک اس سے مراد چوبیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔