البحث

عبارات مقترحة:

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

السميع

كلمة السميع في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

کرایہ
(كِراءٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایک مخصوص مدت کے لیے معروف معاوضہ کے بدلے میں معلوم منفعت کا مالک بنانا۔

الشرح المختصر

کرایہ پر دینا: یہ معاملات لازمہ کی ایک نوع ہے۔ یہ عقد معاوضہ ہے جس میں (ایک مخصوص مدت کے لیے) عوض کے بدلے میں منفعت کا مالک بنایا جاتا ہے۔ اس کے تین ارکان ہیں:عقد اور دونوں عقد کرنے والے۔ عقد کرایہ معینہ مدت کے گزر جانے، یا منفعت حاصل کر لینے، یا کرایہ پر دیے گئے عمل کی ادائیگی کر لینے، یا ”اِقَالَہ“ اور ”فسخ“ کرنے سے ختم ہو جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

’کراء‘ کا مطلب ہے ’دوسرے کو کرایہ اور اجرت پر دینا۔ کہا جاتا ہے: ”أَكْرَى الدَّارَ إكْراءً“یعنی اس نے دوسرے کو گھر کرایہ پر دیا، ’اکراء‘ کا اصل معنی ہوتا ہے: ’نرمی‘ اور ’آسانی‘۔ بعض کا کہنا ہے کہ اس کا اصل معنی ’تاخیر‘ ہے۔