البحث

عبارات مقترحة:

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

الشافي

كلمة (الشافي) في اللغة اسم فاعل من الشفاء، وهو البرء من السقم،...

مالیت (جس کی کوئی قیمت ہو)
(مالِيَّةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی چیز کی کوئی قیمت ہونا اور اس سے جائز استعمال میں فائدہ اٹھانا۔

الشرح المختصر

مالیت: ایک شرعی وصف ہے جو کسی چیز میں مقدر کی جاتی ہے، خواہ وہ کوئی عینی (موجود) چیز ہو یا منفعت ہو جس کی طرف یہ نسبت کرنا ممکن ہو کہ وہ مال ہے، جیسے سونا، چاندی اور جانور وغیرہ۔ کسی چیز کی مالیت کی بنیاد دو چیزیں ہیں: 1- اس چیز کی لوگوں کے ہاں کوئی قیمت ہو۔ 2- وہ قیمت اس حقیقت کا نتیجہ ہو کہ اس سے ایک جائز فائدہ اٹھایا جا سکتا ہو، چنانچہ شریعت کی نظر میں کسی ایسی منفعت کی کوئی قدر وقیمت نھیں جو مشروع (جائز) نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

مالیۃ: مال کی طرف منسوب ہے۔ مَال سے مراد ہر وہ چیز ہے جس کی کوئی قیمت ہو اور اس کو ملکیت میں لایا جاتا ہو، جیسے نقد یا جانور یا جائیداد وغیرہ۔