البحث

عبارات مقترحة:

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

الواسع

كلمة (الواسع) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَسِعَ يَسَع) والمصدر...

طلاق کی صفت، طلاق کا وصف
(وَصْفُ الطَّلاقِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

لفظِ طلاق کو کسی دوسرے لفظ کے ساتھ مقیّد کرنا ۔

الشرح المختصر

وَصْفُ الطَّلاق: یہ کہ شوہر یا اس کا وکیل لفظِ طلاق پر ایک عبارت یا زیادہ کا اضافہ کردے، جوکسی اور معنی کا فائدہ دے، خواہ وہ معنی خاص ہو یا عام۔ اس کی کئی صورتیں ہیں:پہلی صورت:طلاق کو متعیّن صفت کے ساتھ متصف کرنا، جیسے یوں کہا جائے کہ تجھے سخت یا ہمیشہ یا باقی رہنے والی طلاق ہو۔ دوسری صورت: طلاق کو کسی فعلِ تفضیل کے ساتھ متصف کرنا، جیسے یوں کہا جائے کہ تجھے سب سے فحش یا سب سے بدتر یا سب سے سخت یا سب سے بڑی یا سب سے چوڑی یا سب سے لمبی وغیرہ طلاق ہو۔ تیسری صورت: طلاق کو کسی بہت بڑی چیز کے ساتھ تشبیہ دینا، جیسے یوں کہا جائے کہ تجھے پہاڑ جیسی طلاق ہو۔ چوتھی صورت: طلاق کو کسی حقیر چیز کے ساتھ تشبیہ دینا، جیسے یوں کہا جائے کہ تجھے سوئی کے ناکے کے برابر طلاق ہو۔