البحث

عبارات مقترحة:

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

اِمساک، روزہ توڑنے والی تمام اشیاء سے رک جانا۔
(الإِمْسَاك)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

روزہ توڑنے والی تمام اشیاء مثلا کھانے پینے اورہمبستری وغیرہ سے رک جانا۔

التعريف اللغوي المختصر

اِمساک: تھامنا۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”أَمْسَكْتُ الشَّيْءَ بِيَدِي، إِمْساكاً“ یعنی کسی شے کو میں نے اپنے ہاتھ سے تھام لیا۔ ’اِمساك‘ كا حقیقی معنی ہے: اپنے آپ کو کسی کام سے روک لینا۔ اِمساک کی ضد ’اطلاق‘ (آزاد چھوڑنا) اور ’ارسال‘ (کھلا چھوڑنا) آتی ہے۔