البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

موت کے بعد دوبارہ زندگی
(الْبَعْث)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

روزِ قیامت اللہ تعالیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا اور انھیں ان کی قبروں سے اٹھا کر حساب و جزا کے لیے میدانِ محشر کی طرف لے جانا ہے۔

الشرح المختصر

بعث : اللہ تعالیٰ کا مُردوں کو ان کی موت کے بعد قبروں سے اٹھانا بایں طور کہ وہ ان کے جسم کے اجزائے اصلیہ کو اکٹھا کرکے دوبارہ ان میں روحوں کو لوٹائے گا اور یوں ان جسموں میں زندگی پھر سے لوٹ آئے گی، نیز میدان محشر میں انھیں حساب اور ان کے عقائد اور اقوال واعمال پر جزا کے لیے جمع کرے گا۔

التعريف اللغوي المختصر

البَعْثُ: ’زندہ کرنا، اٹھانا‘۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”بَعَثَ اللهُ الموتى، يَبْعَثُهُمْ، بَعْثاً“ کہ اللہ تعالی نے مُردوں کو انھیں موت دینے کے بعد دوبارہ زندہ کیا اور اٹھایا۔ اس کا حقیقی معنی: ’اکسانا‘ اور ’برانگیختہ کرنا‘ ہے۔