البحث

عبارات مقترحة:

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

بھنگ
(البَنْجُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ بوٹی جو سر درد میں مسَکِّن دوا کے طور پر اور اعضاء کو سُن کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔

الشرح المختصر

بنجٌ وہ مادہ ہے جو انسانوں اور حیوانات میں مختلف درجات کی مدہوشی کا باعث بنتا ہے، یہ دراصل بیگنی جنس کی ایک زہریلی بُوٹی ہے۔ شعبۂ طب میں یہ بے ہوش کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ اور نشہ آور بھی ہوتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

بنج (بھنگ) ایک نشہ آور بوٹی ہے اور یہ حشیش کے علاوہ ایک دوسری شے ہے جو سر درد میں سکون دیتی ہے۔ بَنْجٌ کی جمع بُنَجٌ آتی ہے۔