البحث

عبارات مقترحة:

الشافي

كلمة (الشافي) في اللغة اسم فاعل من الشفاء، وهو البرء من السقم،...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

چوپائے
(الْبَهِيمَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بحر و بر کا ہر وہ جانور جو چار ٹانگوں والا ہو۔

الشرح المختصر

’بہیمہ‘: ہر اس جانور کو کہتے ہیں جو چار ٹانگوں پر چلتا ہے، چاہے وہ خشکی کے جانوروں میں سے ہو یا بحری جانوروں میں سے ہو، جیسے بکری، گائے اور اونٹ۔ لیکن عرفِ عام میں یہ سِبَاع (درندوں) کے علاوہ باقی چوپایوں کے ساتھ مخصوص ہے۔ سِبَاع (درندے) حملہ آور ہونے والے وہ جانور ہوتے ہیں جن کے کچلی کے دانت یا پنجے ہوتے ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

البہیمۃ دراصل جنگلی گایوں اور مختلف اقسام کی بکریوں کے نر ومادہ بچہ کو بولا جاتا ہے، یا خشکی اور پانی کا ہر وہ جانور جو چار ٹانگوں والا ہو اسے بہیمۃ کہتے ہیں۔ (بھم) اس کا اصل معنی: بند کرنا اور پوشیدہ رکھنا ہے۔ اور جب کوئی خبر غیر واضح ہو جائے تو کہا جاتا ہے: ”اسْتَبْهَمَ الخَبَرُ“۔ اور اسی سے بہیمۃ بھی ماخوذ ہے کیونکہ ان جانوروں کی آواز (بات) غیر واضح ہوتی ہے۔