البحث

عبارات مقترحة:

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

تأجیل (کسی حق کی ادائیگی کا وقت مقرر کرنا)
(التَّأْجِيلُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی حق کی ادائیگی کے لیے مستقبل میں ایک مخصوص وقت مقرر کرنا۔

الشرح المختصر

التأجيل: اس سے مراد مستقبل میں آنے والی وہ مدت ہے جسے التزام کرنے والا اپنے التزام کو پورا کرنے کے لیے بطورِ موعد مقرر کرتا ہے۔ اس کی ایک صورت قرض کی ادائیگی کو ایک معین وقت تک معلق اور موخر کرنا ہے۔ اس کا حقیقی معنی: کسی شے کے لیے مقرر کردہ مدت ہے۔ جیسے فروخت کردہ شے کی قیمت کے مطالبہ کو اس کی ادائیگی کا وقت آنے پر، مثال کے طور پر، ایک ماہ گزرنے تک مؤخر کر دینا۔

التعريف اللغوي المختصر

التَّأْجِيلُ: یہ "أجِلَ" فعل سے ماخوذ مصدر ہے۔ کہا جاتا ہے: أَجَّلْتُ الشَّيءَ تَأْجِيلاً یعنی میں نے اس شے کی اجل مقرر کر دی۔ اجل سے مراد اس کی وہ مدت اور وقت ہے جس میں وہ شے واجب الاداء ہوتی ہے۔ اس کی ضد "العاجل" ہے۔