تبذیر، فضول خرچی (التَّبْذِيرُ)

تبذیر، فضول خرچی (التَّبْذِيرُ)


الفقه أصول الفقه التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


مال کو ناحق جگہ میں خرچ کرنا اور بکھیرنا۔

الشرح المختصر :


’تبذیر‘ کا مطلب ہے مال میں اچھے طریقہ سے تصرف نہ کرنا اور اسے ایسے بے موقع محل میں خرچ کرنا کہ جس میں کوئی مصلحت نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


’تبذیر‘ کا لغوی معنی ہے منتشر کرنا اور بکھیرنا۔ کہا جاتا ہے: ”بَذَرْتُ الـحَبَّ في الأَرْضِ بَذْراً“ یعنی میں نے زمین میں بیج بکھیرے۔ ’بَذَّرْتَهُ‘ کہیں گے ہر وہ شے جسے آپ منتشر کردیں اور خراب کردیں۔