البحث

عبارات مقترحة:

العالم

كلمة (عالم) في اللغة اسم فاعل من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

تمباکو
(التَّبَغُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بینگن کے جنس کا ایک زرعی پودا جسے سگریٹ نوشی وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔

الشرح المختصر

’التَّبَغُ‘ (تمباکو): ایک زرعی پودا ہے، جسے خشک کرکے سگریٹ نوشی کے ذریعے یا چبا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اکثر سگریٹ کی صنعت میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ در اصل ایک امریکی پودا ہے۔ قدیم عرب اس سے ناواقف تھے، بلکہ اس کی دریافت دسویں صدی ہجری کے آخر میں ہوئی۔ خلافت عثمانیہ میں اسے سب سے پہلے انگریز لائے، اور مراکش کی سرزمین میں ایک یہودی لایا جو اپنے آپ کو حکیم کہتا تھا، پھر اسے مصر، حجاز اور ہندوستان اور اس کے بعد اسلام کے بیشتر ممالک میں لایا گیا۔

التعريف اللغوي المختصر

التَّبَغُ: ایک کڑوا زہریلا زرعی پودا ہے، جسے کئی طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے جیسے سگریٹ نوشی وغیرہ۔