البحث

عبارات مقترحة:

المنان

المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...

السميع

كلمة السميع في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

ایک کام کو کسی دوسرے کام کے بعد کرنا۔ ایک نماز کے بعد دوسری نماز کے لئے بیٹھنا۔
(التَّعْقِيب)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

صلاۃِ تراویح کے بعد نفل نماز پڑھنی(2)

التعريف اللغوي المختصر

تعقیب: کسی شے کو موخر کرنا اور کسی دوسری شے کے بعد اسے کرنا۔ اس کا حقیقی معنی ہے: کوئی کام کسی دوسرے کام کے بعد کرنا۔