البحث

عبارات مقترحة:

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

رائیگاں کرنا
(الإِحْبَاط)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عمل کو رائیگاں کرنا اور اسے قبول نہ کرنا۔

الشرح المختصر

عمل کے رائیگاں جانے کے کئی اسباب ہیں، جن میں سے کچھ یہ ہیں: کفر، بدعت، عصر کی نماز کو چھوڑ دینا، خودپسندی، دین کی کسی بات کا مزاق اڑانا اور اسے ناپسند کرنا وغیرہ، ان کے علاوہ دیگر اسباب بھی ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

الاحباط: رائیگاں کرنا اور بگاڑنا۔ ’إحباط‘ کا لفظ دراصل ’الحَبَط‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی یہ ہے کہ جانور کا اس قدر چارہ کھانا کہ اس کے سبب اس کا پیٹ پھول جائے اور وہ مر جائے۔