البحث

عبارات مقترحة:

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

عوَض دینا، بدلہ دینا۔
(التَّعْوِيضُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دوسرے شخص کو کوئی نقصان پہنچانے کی وجہ سے واجب ہونے والی شے کو ادا کرنا ۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر

’تعویض‘ کسی دوسرے کو عوض دینا۔ عوض بدل اور مقابل کو کہتے ہیں۔ آپ کہتے ہیں ’’عَوَّضْتُّهُ تَعْوِيضاً‘‘ یعنی جو شے اس کے ہاتھ سے نکل گئی اس کا میں نے اسے بدل دے دیا۔