البحث

عبارات مقترحة:

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

قیمت لگانا
(التَّقْوِيم)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

شرعی طور پر جائز منافع کے حساب سے کسی شے کی قیمت طے کرنا۔

الشرح المختصر

قیمت لگانے میں بس اس منفعت کی رعایت اور لحاظ کیا جائے گا جس کی اجازت شارع (اللہ تعالی) نے دی ہو، اور جس منفعت کی اجازت نہیں دی گئی ہے اس کی قیمت کا اعتبار بھی نہیں کیا جائے گا۔

التعريف اللغوي المختصر

تقویم: اندازہ لگانا، تحدید اور حد بندی کرنا۔ جب کوئی شخص کسی سامان کی نقدی میں اندازہ لگائے اور اس کی کوئی قیمت طے کردے تو کہا جاتا ہے: ”قَوَّمَ المَتاعَ، يُقوِّمُه، تَقْوِيماً“ کہ اُس نے سامان کی قیمت طے کی۔