احرام (الإِحْرَامُ)

احرام (الإِحْرَامُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


حج یا عمرہ میں داخل ہونے کی نیت۔

الشرح المختصر :


احرام: نُسک میں داخل ہونے کی نیت کرنا، خواہ یہ عمرہ یا حج کے لیے. احرام کا مطلب یہ ہے کہ اس عبادت کی نیت کرنے والے شخص پر شکار کرنا، نکاح اور خوشبو لگانا وغیرہ، جو اس سے پہلے مباح تھے، سب حرام ہوجاتے ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


احرام: فعل ’أحْرَمَ، يُحْرِمُ، إِحْراماً‘ سے مصدر کا صیغہ ہے۔ یہ’إحلال‘ (يعنی احرام کھولنے کا) کا متضاد ہے۔ احرام کا اصل معنی منع کا ہے۔