السيد
كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...
کسی پاک شے میں نجاست ڈالنا ۔ (2)
’نجاست‘: کوئی بھی ایسی شے جو شرعاً گندی ہو اور اگر وہ جسم ، کپڑے یا جگہ پر لگی ہو تو اس سے نماز نہ ہوتی ہو۔ جب نجاست کسی پاکیزہ شے سے مل جائے جیسے پانی پیشاب کے ساتھ یا پھر کپڑے پر خون لگ جائے تو اس صورت میں وہ شے حکم کے اعتبار سے ناپاک ہو جاتی ہے یعنی اس کے ساتھ نماز درست نہیں ہوتی اور فقہاء ایسی شے کو متنجس کہتے ہیں۔ اس عارضی نجاست کو شرعی طریقے سے دور کرنے کے عمل کو تطھیر کہا جاتا ہے۔ (3)
’تنجیس‘ کسی شے کو نجس کرنا، نجاسة طہارت کی ضد ہے ۔ نَجِس کا معنی ہے ’گندی شے‘۔