جُگالی (الْجِرَّةُ)

جُگالی (الْجِرَّةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


"جرۃ" وہ چیز جو اونٹ اپنے معدے سے نکال کر دو بارہ چبا چبا کرکھاتا رہتا ہے اور اس کو دوبارہ نگل جاتا ہے۔

الشرح المختصر :


"جرۃ" وہ چیز جو اونٹ اپنے معدہ میں سے نکال کر منہ میں چباتے رہتا ہے۔ اور اس فعل کو"اجترار" کہتے ہیں۔ اونٹنی یہ کام (جگالی) اس وقت کرتی ہے جب وہ مطمئن ہوتی ہے، اور جب وہ کسی چیز سے خوف زدہ ہوتی ہے تووہ ایسا نہیں کرتی (یعنی جگالی نہیں کرتی)۔

التعريف اللغوي المختصر :


الجِرَّةُ: وہ چارہ جو اونٹ اپنے معدے سے نکالتا ہے تاکہ منھ میں چبائے اور دوبارہ اسے نگل لے۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”اجْتَرَّ البعيرُ وأَجَرَّ، واشْتَرَّ“ یعنی اونٹ نے جگالی کی (اشْتَرَّ اجْتَرَّ کے مانند ہی استعمال ہوتا ہے)۔ جرّۃ کا ایک معنی وہ لقمہ بھی ہے جسے اونٹ چارہ ملنے تک چباتے رہتا ہے۔