الحفيظ
الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...
پوری رات یا رات کا اکثر حصہ عبادت مثلاً نماز، ذکر، تلاوتِ قرآن یا اس طرح کے دوسرے اعمال کرتے ہوئے گزارنا۔
’شب بیداری‘ پوری رات یا اس کا اکثر حصہ عبادات جیسے نماز، ذکر، قرآن کریم کی تلاوت وغیرہ جس کا شمار اللہ کی پاکی بیان کرناے میں ہوتا ہے نیز نبیﷺپر درود وسلام پڑھنے میں گزاردینا۔ شب بیداری کی یہ فضیلت رات کے آخری تہائی حصے میں عبادت کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک گھڑی کی عبادت سے بھی یہ حاصل ہوجاتی ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ عشاء اور صبح کی نماز کو باجماعت پڑھنے سے بھی شب بیداری حاصل ہوجاتی ہے۔ زیادہ غالب یہی ہے کہ اس سے مقصود رات کے اکثر حصے کو عبادت میں گزارنا ہے۔