البحث

عبارات مقترحة:

السميع

كلمة السميع في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

حزم، دانائی کے ساتھ احتیاط
(الحَزْم)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی کام کو پوری تندہی سے انجام دینا اور احتیاط کرنا کہ کہیں وہ چھوٹ نہ جائے اور پوری توجہ کے ساتھ اسے کرنے کی کوشش کرنا۔

الشرح المختصر

حزم: اس کا معنی یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں اپنے رب کی اطاعت کا پختہ عزم کرلے بایں طور کہ بغیر کسی تردد کے اپنے دل کو اس کی فرماں برداری پر جمائے رکھے اور ثواب کی امید رکھتے ہوئے کسی بھی نیک عمل کو کرنے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دے اور سزا کے ڈر اور عذاب کے خوف سے ہر گناہ کی جگہ سے دور ہٹ جائے۔

التعريف اللغوي المختصر

الحزم: کسی کام کو مہارت وخوبی اور پورے اعتماد سے کرنا اور احتیاط کرنا کہ کہیں وہ چھوٹ نہ جائے۔ اصل میں ”حزم“ کسی شے کو باندھنے اور جمع کرنے پر دلالت کرتاہے، اسی سے کہا جاتا ہے: ”حَزَمَ الشَّيءَ“ جب کسی شے کو پیٹی سے باندھ دے تاکہ بندش کو مضبوط کر سکے، ”حزم“ عمدہ رائے کے معنی میں بھی آتا ہے۔