البحث

عبارات مقترحة:

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

حسب، خاندانی شرافت
(الْحَسَبُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ذاتی یا آبا و اجداد کی عزت و شرافت۔

الشرح المختصر

حسب: کسی شخص کی ذاتی یا آبا واجداد کی عزت و منزلت۔ بعض دفعہ آدمی کو اس کے عمدہ اخلاق اور اچھی صفات کی وجہ سے یہ شفر ومرتبہ حاصل ہوتا ہے، اگرچہ اس کی کوئی نسبی قدر ومنزلت نہ ہو۔ اگر وہ آبا و اجداد کے لحاظ سے بھی معزز ہو تو یہ اس کے لیے اور زیادہ باعث عزت ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

حسب: ذاتی، یا آبا و اجداد کی عزت وشرافت، یعنی اچھی صفات اور نیک خصلت۔ یہ لفظ دراصل ’حِسَاب‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’شمارکرنا‘۔