المعطي
كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...
ایسا امام جسے حاکمِ وقت نے امامت کے منصب پر فائز کیا ہو یا جو نمازیوں کی امامت کے لیے اس کا نائب ہو۔
امامِ ’راتب‘ اس شخص کو کہتے ہیں جسے بادشاہ یا اس کے نائب يا اوقاف نے مسجد کے لیے مقرر کر لیا ہو، تاکہ دوسرے نمازیوں کی موجودگی میں اس کو امامت کے لیے آگے کیا جائے، چاہے وہ ان سے علم، حفظ اور عمر میں چھوٹا ہی کیوں نہ ہو۔
الرَّاتِبُ: ثابت اور’ مستحكم‘ کو کہتے ہیں جب کہ ’رتوب‘ سے مراد ’ثبات‘ اور ’استحکام‘ ہے۔ اس کی ضد ’زوال پذیر‘ اور ’متذبذب ہونا‘ ہے۔ ’راتب‘ کا لفظ ’دائمی‘ اور ’ہمیشگی‘ کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔