البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

ریا
(الرِّيَاء)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عمل کرنے والے کا اپنی عبادت سے اللہ کی رضامندی کے علاوہ کسی اور شے کا ارادہ کرنا، جیسے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے کی چاہت وغیرہ۔

الشرح المختصر

رِیا: کارِخیر کرکے دوسروں کو دکھانا، یا لوگوں کو دکھانے کے مقصد سے عبادت کا اظہار کرنا تاکہ وہ اس عبادت گزار کی تعریف کریں۔ یا یوں کہا جائے: کسی عمل میں غیراللہ کا لحاظ رکھتے ہوئے اخلاص کو ترک کردینا۔ بعض علما نے اس کی تعریف یوں کی ہے کہ اس سے مراد وہ فعل ہے جس کا مقصد خالق سے تغافل اور چشم پوشی کرتے ہوئے مخلوق کو دکھانا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

رِيا: یہ الرُّؤْيَةِ سے مشتق ہے، جس کا معنی ہے دیکھنا۔ عرب لوگ کہتے ہیں: ’’راءاهُ، يُرائِيهِ، رِياءً ومُراءاةً‘‘۔جب کوئی شخص خلافِ حقیقت کوئی کام دکھائے۔ یہ لفظ اصل میں آنکھ سے یا بصیرت کے ساتھ دیکھنے پر دلالت کرتا ہے۔