کھیتی (الزَّرْعُ)

کھیتی (الزَّرْعُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


زرع اس پودے کو کہتے ہیں جو زمین میں بیج ڈالنے سے حاصل ہوتا ہے۔

الشرح المختصر :


زَرْع اس پودے کو کہتے ہیں جو کسی شخص کے ذریعہ لگایا گیا ہو اگر یہ ایک طویل وقت کے لیے اس میں رہتا ہے، پھر اسے کاٹا جاتا ہے۔ اور اگر اسے درختوں اور اسی جیسے پودوں کی طرح کاٹا نھیں جاتا ہے، یا جو پہاڑوں وغیرہ پر اکیلے اگ آتا ہے تو اسے غَرس کہا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


الزرع: وہ شے جو بونے پر اُگتی ہے، ایک قول یہ بھی ہے کہ ہر اس چیز کا پودا جس کی کاشت کی جاتی ہے اس کو زَرْع کہتے ہیں، بعد ازاں گیہوں اور جَو کے لیے بولا جانے لگا۔ زَرْع بیج بونے اور کھیتی کرنے کے معنی مین بھی آتا ہے۔