البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

سلس البول کی بیماری ۔ پیشاب پاخانہ بند نہ ہونے کی بیماری۔
(السَّلَسُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اگلی اور پچھلی شرمگاہ سے انسان کے اختیار کے بغیر کسی ایک راستے سے کسی شے کا نکلتے رہنا۔

الشرح المختصر

السَّلَسُ: انسان کو لاحق ہونے والا ایک ایسا مرض جس کی وجہ سے وہ اپنے دونوں راستوں یعنی اگلی اور پچھلی شرمگاہ سے نکلنے والی شے جیسے پیشاب، پاخانہ، مذی، منی اور ہوا وغیرہ کو روکنے سے قاصر ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

السَّلَسُ: آسانی اور نرمی۔ اس کے یہ معانی بھی آتےہیں: چھوڑنا، آزاد کرنا اور جاری ومستمر رہنا۔ بسا اوقات اس کا اطلاق خارج ہونے والی شے پر بھی ہوتا ہے۔