رنگ (الصِّبْغُ)

رنگ (الصِّبْغُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جس چیز کے ذریعے کپڑا وغیرہ رنگا جائے۔

التعريف اللغوي المختصر :


لغت میں صبغ اس شے کو کہتے ہیں جس سے کپڑا رنگا جائے۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”صَبَغَ الثَّوْبَ ونَحْوَهُ“ یعنی اس نے کپڑا رنگا۔ نیز یہ اِدَام (سالن) کے معنی میں بھی آتا ہے، جس میں روٹی ڈبوئی جاتی ہے جیسے سرکہ اور تیل۔