سطح، روئے زمین، سطح زمین، اونچی زمین، مٹی۔ (الصَّعِيدُ)

سطح، روئے زمین، سطح زمین، اونچی زمین، مٹی۔ (الصَّعِيدُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


سطح زمین چاہے وہ مٹی ہو یا کچھ اور۔

التعريف اللغوي المختصر :


صعید: ’بلند زمین‘۔ یہ ’صعود‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے’بلند ہونا‘ اور ’مرتفع ہونا‘۔ ’صعید ‘کا اطلاق ہر زمین پر ہوتا ہے چاہے اس پر مٹی ہو یا نہ ہو ۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں: ’مٹی‘، ’راستہ‘، ’کشادہ جگہ‘، ’قبر‘۔