نماز باجماعت (صَلَاةُ الجَمَاعَةِ)

نماز باجماعت (صَلَاةُ الجَمَاعَةِ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


نماز کو جماعت کے ساتھ ادا کرنا۔

الشرح المختصر :


دینِ اسلام مسلمانوں کی وحدت واجتماعیت نیز نیکی اور طاعت کے کاموں میں باہمی تعاون کا حریص ہے اسی مقصد کے حصول کے لئے اللہ تعالی نے ہمارے لئے ایسی اجتماعی عبادات کو مشروع کیا ہے جنہیں ایک مسلمان اکیلے ادا نہیں کرتا، جیسے باہمی پند ونصیحت کرنا، آپس میں نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا، حج ادا کرنا اسی طرح پنجگانہ نمازوں کو جماعت کے ساتھ ادا کرنا ہے جس کے بہت سے فائدہ ہیں۔ نماز باجماعت کے وجوب کے سلسلہ میں بہت سے دلائل وارد ہوئے ہیں جبکہ کوئی عذر نہ پایا جاتا ہو۔