نمازِ وتر (صَلَاةُ الْوَتْر)

نمازِ وتر (صَلَاةُ الْوَتْر)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ نماز جو عشاء اور طلوع فجر کے مابین پڑھی جاتی ہے اوراس سے رات کی نماز کا اختتام کیا جاتا ہے۔

الشرح المختصر :


نماز وتر: وہ نماز جو عشاء اور طلوع فجر کے مابین پڑھیجاتی ہے اور اس سے رات کی نماز کا اختتام کیاجاتا ہے۔ اس کی کم ترین مقدار ایک رکعت ہے اور زیادہ سے زیادہ گیارہ رکعتیں ہیں ۔ اسے یہ نام اس لیے دیا گیا کیونکہ اس کی رکعات کی تعداد وتر یعنی ایک یا تین یا پانچ وغیرہ ہوتی ہے۔