البحث

عبارات مقترحة:

المنان

المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

المتكبر

كلمة (المتكبر) في اللغة اسم فاعل من الفعل (تكبَّرَ يتكبَّرُ) وهو...

عجز، بے بسی، لاچارگی
(الْعَجْزُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی جسمانی کمزوری یا پھر کسی مانع کی وجہ سے کسی شے کو کرنے کی قدرت نہ ہونا۔

الشرح المختصر

عجز کی دو اقسام ہیں: 1۔ حقیقی عجز: اس سے مراد کسی فعل کو سرانجام دینے کے لیے جسمانی قدرت کا فقدان ہے۔ مثلاً مرض وغیرہ کی وجہ سے روزوں کو چھوڑ دینا۔ 2۔ حکمی عجز: کسی شرعی مانع کی وجہ سے کسی فعل کو سرانجام دینےکی قدرت کا نہ ہونا۔ مثلاً حیض یا نفاس کے سبب عورت کا نماز پڑھنے پر قادر نہ ہونا۔

التعريف اللغوي المختصر

عجز: کمزوری۔ ’عَجز‘ کا حقیقی معنی ہے: اس کا اصل معنی کسی شے میں پیچھے رہ جانا۔ یہ قدرت کی ضد ہے۔