عُقمْ (بانجھ پن) (العُقْمُ)

عُقمْ (بانجھ پن) (العُقْمُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


یہ ایک ایسی حالت کا نام ہے جس میں مرد یا عورت اولاد پیدا کرنے سے قاصر ہوتے ہیں ۔

الشرح المختصر :


ہم عصر ڈاکٹروں کى رائے میں ”عقم“ سے مراد یہ ہے کہ منظم اور کامل نکاح کے ذریعہ حمل روکنے والی دوائیوں کے استعمال کے بغیر ایک سال یا اس سے زائد مدت تک کوشش کرنے کے باوجود حمل کا نہ ٹھہرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


اولاد پیدا کرنے کى طاقت نہ ہونا اور ایک قول کے مطابق اس کے معنى ہیں بچہ دانی کا بچے کو قبول نہ کرنا۔