عقیقہ (الْعَقِيقَةُ)

عقیقہ (الْعَقِيقَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ جانور جو نوزائیدہ کی طرف سے اللہ کی قربت حاصل کرنے کے لیے ذبح کیا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


العَقِيقَةُ: وہ جانور جسے نوزائیدہ کی طرف سے اس کی پیدائش کے ساتویں دن ذبح کیا جاتا ہے۔ ’عقیقہ‘ کا لفظ ’عَقّ‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے پھاڑنا۔