علاج معالجہ (الْعِلَاجُ)

علاج معالجہ (الْعِلَاجُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بیماری کو دور کرنے اور شفایابی حاصل کرنے کے لیے علاج کرنا۔

الشرح المختصر :


’علاج‘ سے مراد ہے کسی شخص کا اس مقصد سے بیماری سے چھٹکارا پانے کی کوشش کرنا کہ بیماری کی تمام علامات اور اسباب کا خاتمہ ہو جائے یا ان میں کمی آ جائے، اور وہ توازن اور استقرار کی حالت پر لوٹ آئے۔

التعريف اللغوي المختصر :


علاج: علاج معالجہ اور مداوا، کہا جاتا ہے: ”عالَجَ المَرِيضَ مُعالَجَةً وعِلاجاً“ اس نے مریض کا علاج معالجہ کیا۔ ’علاج‘ کا اصل معنی کسی چیز کی مشق کرنا ہے۔