المعطي
كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...
یقینی ادراک جو حقیقت کے عین مطابق ہو۔
’علم‘ ایک ایسی صفت ہے جو اس سے متصف شخص کے اندر موجود ہوتی ہے اور اس صفت کے بموجب اسے معانی کے حقائق کے درمیان تمیز کرنے کی صلاحیت حاصل ہوتی ہے۔ علم کی دو قسمیں ہیں: 1. دینی واخروی علم: اور یہ اللہ تعالیٰ کو اس کے اسماء وصفات، اس کی ذکر کی ہوئی خبریں اور اس کے اوامر ونواہی کے ذریعے اس کی معرفت سے عبارت ہے۔ 2. دنیوی علم :جیسے طب، حساب اور مختلف پیشے اور ہنر وغیرہ۔
علم: جانکاری، معرفت، یہ جہالت کی ضد ہے۔ علم کے دیگر معنوں میں ادراک اور اعتقاد بھی شامل ہیں۔