البحث

عبارات مقترحة:

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

چوہا
(الْفَأْرُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کترنے والے پستانیہ جانوروں میں سے ایک چھوٹا سا جانور۔

التعريف اللغوي المختصر

فأر: ممالیہ یا پستانیہ جانوروں میں سے ایک چھوٹا سا جانور، جس کی طرف کترنے والے جانداروں میں سے چوہوں کا گروپ منسوب ہوتا ہے۔ اس میں موش صحرائی اور چوہے یعنی بڑے چوہے اور چھوٹے چوہے سب شامل ہیں، اسے فُوَیسقَہ بھی کہا جاتا ہے۔