البحث

عبارات مقترحة:

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

قضاء، فیصلہ
(الْقَضَاء)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کوئی حکم شرعی بتانا اور اس كا پابند کرنا۔

الشرح المختصر

قضاء سے مراد کسی دلیل یا اقرار کو لازم قرار دینا ہے یا یہ کہ یہ لوگوں کے آپسی تنازعات اور جھگڑوں میں ان کے مابین فیصلہ کرنا ہےتاکہ لوگوں کے مابین عدل کو فروغ دیا جائے، ظلم کو ختم کیا جائے، ضروری مصالح و منافع کا حصول ہو اور بہت سی بگاڑ پیدا کرنے والی اور نقصان دہ اشیاء کو دور کیا جائے۔

التعريف اللغوي المختصر

قضاء کے لغوی معنى فیصلہ او رتصفیہ کرنے کے ہیں۔ نیز یہ ختم کرنے اور پورا کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ قاضی کو قاضی اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کہ وہ فیصلہ کرتا ہے اور اختلافات کو ختم کرتا ہے۔