قول، کلام (ہر وہ لفظ جو زبان سے نکلے) (الْقَوْل)

قول، کلام (ہر وہ لفظ جو زبان سے نکلے) (الْقَوْل)


الفقه العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہر وہ لفظ جو زبان سے نکلے چاہے وہ تام ہو یا ناقص۔

التعريف اللغوي المختصر :


قول: یہ ’قال‘ فعل کا مصدر ہے اور اس کا معنی ہے: ترتیب کے ساتھ کلام کرنا۔ یا ہر وہ لفظ جو زبان سے ادا ہو، چاہے وہ فائدہ مند ہو یا نہ ہو۔