البحث

عبارات مقترحة:

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

مراقبہ
(الْمُرَاقَبَة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بندے کو ہمہ وقت اس بات کا علم ہو کہ پروردگار اس کے تمام احوال سے باخبر اور مطلع ہے بایں طور کے وہ پروردگار کی گرفت سے خوفزدہ رہے۔

الشرح المختصر

’مراقبہ‘ ایک بہت ہی بلند مقام ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ بندہ یہ جان لے کہ اللہ تعالی اس سے باخبر ہے، وہ اسے دیکھ رہا ہے اور اس کے تمام اعمال پر اس کی نظر ہے اور اس کے دل میں جو کچھ خیال گذرتا ہے اس سے بھی وہ آگاہ ہے۔ یہ خیال ہمہ وقت انسان کے دل پر چھایا رہے اور پل بھر کے لیے وہ اس سے غافل نہ ہو۔ یہ مقام اللہ کی تعظیم واجلال کرنے، گناہوں کو چھوڑنے اور نیکیوں میں محنت وکوشش کرنے کا موجب ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

المُراقَبَةُ: کسی چیز کی نگرانی کرنا اور اسے ملحوظ رکھنا۔ مراقبہ کا معنی حفاظت کرنا بھی آتا ہے۔ اس كا اطلاق خوف اور خشيت پر بھی ہوتا ہے۔ اس کا اصل معنی انتظار کرنا اور گھات میں رہنا ہے۔