اعضاء کو مکمل دھونا یا مسح کرنا (الاِسْتِيعَابُ)

اعضاء کو مکمل دھونا یا مسح کرنا (الاِسْتِيعَابُ)


أصول الفقه الفقه

المعنى الاصطلاحي :


حصولِ طہارت کے دوران مسح کرتے وقت یا دھوتے وقت جسم کے ہر عضو کا استعیاب واحاطہ کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاسْتِيعابُ: ’اِسْتَوْعَبَ الشیءَ‘ سے مصدر کا صیغہ ہے، یہ اس وقت بولا جاتا ہے جب کسی شے کا احاطہ اور اسے پورا کا پورا لے لیا ہو۔ اس کا معنی استقصاء، شمولیت اور حصر واحاطہ کے بھی ہیں۔