البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

ازسرِ نو نماز شروع كرنا
(الاِسْتِئْنَاف)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

نماز کو شروع سے دوبارہ پڑھنا، درآں حالے کہ اسے کسی ایسے سبب کے باعث بیچ میں چھوڑنی پڑ گئی ہو، جو اسے پورا کرنے کی راہ میں مانع ہو۔ جیسے حدث وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر

الاسْتِئْنافُ: ’استأَنَفَ الشَّيْءَ‘ سے مصدر کا صیغہ ہے، جس کا مطلب ہے اُس نے اس شے کا پہلا حصہ لیا، آغاز کیا اور اس کی طرف رُخ کیا۔ اس لفظ کے اصل معنی کسی شے کو اس کے شروع سے لینے کے ہوتے ہیں۔